the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
(یواین آئی)بالی ووڈ اداکار رشی کپور فلم پنک میں مشہور اداکار امیتابھ بچن کی اداکاری کے قائل ہوگئے ہیں۔

شجیت سرکار کی فلم پنک حال میں ریلیز ہوئی ہے۔

انیرودھ رائے چودھری کی ہدایت میں بنی فلم ’’ پنک‘‘کی کہانی جنسی استحصال کے معاملے میں تین لڑکیوں اورایک بارسوخ خاندان سے تعلق رکھنے والے لڑکے کے ارد گرد گھومتی ہے۔
فلم میں امیتابھ



بچن نے ایک وکیل کا کردار ادا کیا ہے۔
اس فلم میں ان کی اداکاری کو کافی پسند کیا جارہا ہے۔
امیتابھ کے ساتھ قلی،نصیب،امر اکبراینتھنی،کبھی کبھی اور عجوبہ جیسی فلموں میں کام کرچکے رشی کپور کو فلم پنک میں امیتابھ کا کردا بے حد پسند آیا ہے۔
رشی کپور نے امیتابھ کی ستائش کرنے کے ساتھ ساتھ فلم کے دیگر اداکاروں اور ہدایت کار ،اسکرپٹ رائٹر،بیک گراؤنڈ اور موسیقی کو بھی سراہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.